جنگی پلان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جنگ سے متعلق منصوبہ، جنگ سے متعلق وہ امور جو اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کیے گئے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جنگ سے متعلق منصوبہ، جنگ سے متعلق وہ امور جو اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کیے گئے ہوں۔